وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنرملتان ڈویڑن کیپٹن (ر) اسد اللہ خان کو زبردست خراج تحسین
کمشنر ملتان ڈویژن نے ایک کارکن بن کر ملتان میٹرو بس منصوبے پر کام کیا جو سرکاری ملازمین عوام کی خدمت کرتے ہیں وہی لوگوں کی دعائیں اور پیار و محبت سمیٹے ہیں،وزیراعظم نوازشریف،وزیراعلی پنجاب کی بھی شاباش
منگل 24 جنوری 2017 22:46
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ملتان میٹرو بس سسٹم لاہور اور راولپنڈی۔
اسلام آباد میٹرو بس سسٹم سے کوالٹی کے لحاظ سے بہت بہتر ہے۔ لاہور اور راولپنڈی۔اسلام آباد کے منصوبے میں حاصل ہونے والے تجربے سے بھرپور استفادہ حاصل کیا گیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ وہی قومیں ہمیشہ آگے بڑھتی ہیں جو مواصلات کے ذرائع بناتی ہیں تاکہ عوام وقت پر اپنے کام کاج اور منزل پر پہنچ سکیں۔انہوں نے کہا کہ وقت ہی ترقی کی کنجی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.