صوبائی حکومت نے بھی کسی کی رائے کو بلڈوز نہیں کیا؛پرویزخٹک
منگل 24 جنوری 2017 23:35
(جاری ہے)
ماضی میں ذاتی پسند و ناپسند پرمبنی فیصلوں نے اداروں کو تباہ کیا ۔
عوام کا اعتماد اداروں سے اُٹھ چکا تھا ۔ہماری اصلاحات کی وجہ سے اب ادارے عوام کی خدمت کرنے لگے ہیں ، میرٹ اور قانون کی بالاد ستی قائم ہو ئی ہے ۔نتیجتاًعوام کا اداروں پر اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ ہم اپنے اصلاحاتی اقدامات کو قانون سازی کے ذریعے دیر پا اور کل وقتی طور پر فعال بنانا چاہتے ہیں تاکہ آئندہ اداروں میں سیاسی مداخلت اور وسائل واختیارات کے ذاتی مفاد میں استعمال کے آگے بند باندھا جا سکے ۔ہم ایک ایسا مربوط نظام چاہتے ہیں جو ڈیلیور کر سکے جس میں حقدار کو اُس کا حق آسانی سے مل سکے ۔ انصاف ہو ، میرٹ کی بالادستی ہو اور کسی کے ساتھ ظلم اور ناانصافی نہ ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.