ہم سے حساب مانگنے والو ،ْ اپنا تو حساب دو ،ْ وزیر دفاع خواجہ آصف کا عمران خان چیلنج
مسقط اور فرانس میں کی گئی سرمایہ کاری میں زکوٰاةاور خیرات کا کتنا پیسہ لگایا ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 25 جنوری 2017 19:45
(جاری ہے)
میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عمران خان نے کل الزام عائد کیا تھا ،ْآئی پی پیز کو ادائیگی الیکشن میں فنڈنگ کے بدلے کی گئی ،ْآئی پی پیز کو 480ارب ادائیگی کا حساب ابھی دوں گا ،ْ 480 ارب روپے کی ادائیگیوں پر ایک ایک پیسے کا حساب ہے۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے بار بار کہا ہے کہ کیس سیاسی بنیادوں پر لڑا جا رہا ہے نہ دستاویزات دی ہیں نہ باقاعدہ وکلاء ہیں ،ْ جو فیصلہ آئیگااس میں ابہام نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ انکی سیاست فارغ ہو چکی ہے اپنی جماعت کو کامیڈی کمپنی میں تبدیل کرلیں۔مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.