وزارت پانی و بجلی نجی پاور کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت کا آڈٹ نہ کراسکی
قوم کے 480ارب میں بھاری بدعنوانی،پی اے سی نے خاموشی اختیار کرلی
بدھ 25 جنوری 2017 21:20
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق نجی پاور کمپنیوں کو ادائیگی سے قبل ان کے مالی اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کرنا تھی لیکن حکومت نے یہ بھی ذمہ داری پوری نہیں کی۔
رپورٹ کے مطابق ادائیگی سے قبل پاور کمپنیوں کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کی جانچ پڑتال کرنا تھی لیکن وہ بھی حکومت نے ذمہ داری پوری نہیں کی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق بعض کمپنیوں کو حکومت نے ان کے کلیم سے زائد کی ادائیگی بھی کر رکھی ہے جن کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات ضروری تھیں۔ پی اے سی کے اجلاس میں پہلی دفعہ آڈٹ اعتراضات ختم کر دیئے تھے جبکہ اس وقت پی اے سی کے اجلاس کی صدارت خورشید شاہ کر رہے تھے اور پی ٹی آئی کا کوئی رکن بھی اجلاس میں شریک نہیں تھا بعد میں پی ٹی آئی کے رکن ڈاکٹر عارف علوی کے مطالبہ پر پی اے سی کا اجلاس دوبارہ طلب کیا گیا تھا اور پی اے سی کے سابقہ حکم کو ختم کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا کو حکم دیا تھا کہ وہ 480ارب روپے وصول کرنے والی نجی پاور کمپنیوں کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کا از سر نو آڈٹ کر دیا جائے اس ہدایات کو جاری ہوئے بھی چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن وزارت پانی و بجلی نے ابھی تک آئی پیز کا پیداواری صلاحیت کا آڈٹ نہیں کرایا اور نہ ہی اضافی ادا کئے گئے اربوں روپے کمپنیوں سے واپس لئے ہیں۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بھی سینٹ میں اقرار کیا تھا کہ نجی پاور کمپنیوں کو سبسڈی پر دیئے گئے فرنس آئل میں اربوں روپے کی مالی بد عنوانی ہوتی ہیں۔۔۔( رانا مشتاق)مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.