جنیدجمشید کی تصویر والی ٹی شرٹ پہننے پر آئی سی سی کی عمران طاہر کی سرزنش
کوئی بھی کھلاڑی بلااجازت اپنے کھیلنے اور پہننے والے سامان پر ذاتی پیغامات کی نمائش نہیں کر سکتا ،ْآئی سی سی
جمعرات 26 جنوری 2017 11:56
(جاری ہے)
عمران طاہر نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں گونارتنے کو آئوٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شرٹ اوپر اٹھا کر جنید جمشید کی تصویر والی ٹی شرٹ ظاہر کر کے انہیں منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا تھا۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران طاہر کا عمل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے کیونکہ کوئی بھی کھلاڑی بلااجازت اپنے کھیلنے اور پہننے والے سامان پر ذاتی پیغامات کی نمائش نہیں کر سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.