اسپیکر ایاز صادق کا حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان ہاتھا پائی کے واقعے کی تحقیقات کا اعلان
پارلیمانی لیڈرز،حکومتی واپوزیشن ارکان مل کر یہ دیکھیں گے اور کوئی لائحہ عمل نکالنا پڑے گا ،ْایاز صادق
جمعرات 26 جنوری 2017 23:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2017ء) اسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان ہاتھا پائی کے واقعے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
وقفے کے بعد اسپیکر ایاز صادق نے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، اس واقعہ نے ہم پر ایک بڑا بوجھ ڈال دیا ہے جب کہ میں نے واقعہ کی فوٹیج منگوا لی ہے، سینئر ارکان اس معاملے کا جائزہ لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اِس واقعہ کو کوئی بھی پارلیمنٹرین درست نہیں کہے گا ،ْ پارلیمانی لیڈرز،حکومتی واپوزیشن ارکان مل کر یہ دیکھیں گے اور کوئی لائحہ عمل نکالنا پڑے گا۔واضح رہے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران ان کے ساتھی ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی جس پر حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان آپس میں الجھ پڑے اس دوران ہاتھا پائی بھی ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.