ناقص چکن کے خلاف کریک ڈائون، 3120کلوناقص ،مضر صحت چکن تلف، 212دوکانوں کو وارننگ جاری
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے،ناقص صفائی پرمتعدد دوکانوں کو جرمانے، وارننگ نوٹس جاری
جمعہ 27 جنوری 2017 23:21
(جاری ہے)
مزید کاورئیوں میں گلبرگ ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے راجہ مارکیٹ میں واقع الخیر ہوٹل اور الخیر بابا نان شاپ کو احاطے میں صفائی کے ناقص حالات، کھانے پینے کی اشیاء کو پائوں کی سطح پر رکھنے اور ملازمین کی ناقص جسمانی حالت کی بنا پر 15،15سوروپے جرمانہ جبکہ راجہ مارکیٹ میں ہانڈی ہوٹل کو ایکسپائرڈ برگر بن کی موجودگی اورفریزرزمیں سٹوریج کے نامناسب انتظامات کی وجہ سے 3ہزار روپے جرمانہ عائد کیااور ایکسپائرڈ بن کو موقع پر ضائع کر دیا۔
داتا گنج بخش ٹائون کی ٹیم نے چوبرجی میں خان بابا ریسٹورنٹ کو ملازمین کی وردی نامکمل ہونے اور فریزرز میں گندگی کی وجہ سے بہتری کانوٹس جاری کیا۔شالیمار ٹائون کی ٹیم نے دیسی مرغ یخنی، مدینہ جوس کارنر، حفیظ چکن شامی،کشمیری دال چاول، بسم اللہ پان شاپ ،عزیز پان شاپ اور بسم اللہ ٹی سٹال کو بہتری کے لیے احکامات جبکہ گھوڑے شاہ روڈ پر حسینی نان شاپ کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت، احاطے میں ملازمین کے سگریٹ نوشی کرنے، اور آٹے کو نامناسب طریقے سے سٹورنا کرنے پر2ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔علامہ اقبال ٹائون کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے واپڈا ٹائون میں واقع اوسس واٹر پلانٹ کا جائزہ لیا بہتری کے احکامات جاری اور لائسنس بنوانے کے لیے نوٹس جاری کیا۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.