آپریشنز کے بعد دہشت گردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے ، جہاں ملیں گے ان کو مار دیں گے، پاکستانی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دی جائے گی‘آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
منگل 31 جنوری 2017 23:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشنز کے بعد دہشت گردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے ، جہاں ملیں ان کوگے مار دیں گے، پالیسی واضح ہے پاکستانی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دینگے ۔
(جاری ہے)
وہ منگل کو یہاں ایوان صدر میں صدر ممنون حسین کی جانب سے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ پالیسی واضح ہے پاکستانی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دینگے ،دہشت گرد جہاں ملیں گے انہیں ماریں گے ، آپریشنز کے بعد دہشت گردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے ،دہشت گردی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.