پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے، پنجاب دہشتگردوں کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے، بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیئے جائیں کیونکہ اختیارات کے بغیر بلدیاتی ادارے نمائشی اور بے معنی ہیں، حکومت غفلت کی وجہ سے فرقہ پرست کالعدم تنظیمیں آزادانہ کام کررہی ہیں، القاعدہ ، داعش اور طالبان کی دہشتگردانہ کاروائیوں سے کفر کو فائدہ اور امت مسلمہ کو نقصان پہنچ رہا ہے، سیاست کو کرپٹ کرنے کا ذمہ دار نواز شریف ہے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی وفد سے گفتگو
بدھ 1 فروری 2017 21:29
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن ضربِ عضب ادھورا ہے۔
پاکستان کی تمام ناکامیوں کے ذمّہ دار بار بار اقتدار میں آنے والے سدا بہار حکمران خاندان ہیں۔ ملک میں جمہوریت کے نام پر مداریوں کا کھیل تماشا جاری ہے۔ ہمارا سیاسی نظام نا جائز دولت کے سہارے پر کھڑا ہے۔ دولت مند طبقے نے سیاسی نظام کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ کرپٹ نظام دیانتدار قیادت فراہم نہیں کرسکتا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا مزید کہنا تھا کہ قومی اثاثے رہن رکھ کر حاصل کئے گئے قرضے عوام نہیں حکّام پر خرچ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں منصفانہ او ر عادلانہ نظام رائج کرنے کیلئے دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے۔ پاناما کیس میں شکست شریف خاندان کا مقدر بنے گی۔ گلے سڑے کرپشن زدہ نظام کی اصلاح کیلئے اصطلاحات کی ضرورت ہے۔ نیوز لیکس کے معاملے پر مٹی ڈالو پالیسی اختیار کر لی گئی ہے۔ پاک فوج کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہ ہو نا افسوسناک ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.