مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطہ میں امن قائم نہیں ہو سکتا، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا
صدر مملکت ممنون حسین کی کشمیر کونسل کے ممبر سردار عبدالخالق وصی سے گفتگو
جمعرات 2 فروری 2017 19:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہو رہی ہے جس کیلئے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو آواز بلند کرنی چاہئے۔
صدر مملکت نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ، کشمیر ی عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام بڑی دیدہ دلیری سے بھارتی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان خطہ میں بھارت سمیت تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستا ن کی خواہش ہے کہ تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کئے جائیں اور کشمیرکا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.