سائبر کرائم ایکٹ کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر فرار کی کوشش ناکام
جمعہ 3 فروری 2017 21:18
(جاری ہے)
ایف آئی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ فیصل آباد کے رہائشی حافظ بلال اور حافظ زبیر کے خلاف فیس بک کے غلط استعمال کا مقدمہ درج ہے، یہ مقدمہ نثار احمد نثار نامی شخص کی درخواست پر سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج ہوا،ملزمان تفتیش میں قصور وار نکلے ۔
جس پر فاضل عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ہائیکورٹ سکیورٹی نے ملزمان کے فرار کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے حراست میں لے لیا ۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.