گھریلو حالات سے تنگ ایک نوجوان اور کمسن لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کر لی‘ ایک جاں بحق ، بچی کی حالت نازک
پیر 6 فروری 2017 13:35
(جاری ہے)
فرید کالونی پاکپتن روڈ کے فلک شیر کے 38سالہ بیٹے نیاز احمد کا گھریلو مسئلہ پر جھگڑا ہوگیا جس پر والدین نے ڈانٹا جس پر دلبرداشتہ ہو کر نیاز احمد نے گندم میںرکھنے والی گولیاں کھالیں جس سے وہ بیہوش ہوگیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لا یا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔
چک 9-111ایل کے سمیع احمد کی 15سالہ بیٹی سعدیہ کو اس کی ماں نے گلی میں جا کر بچوں کے ساتھ کھیلنے سے منع کیا تو وہ باز نہ آئی اور وہ گھر سے نکل کر گلی میں جا کر بچوں کے ساتھ کھیلتی رہی ماں نے سرزنش کی جس پر سعدیہ نے گھر میں پڑی ہوئی کیڑے مار زہریلی سپرے پی لی جسے سول ہسپتال ساہیوال بیہوشی کی حالت میں لایا گیا جہاں اس کی حالت نازک ہے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.