چترال میں برفانی تودے گرنے کی رپورٹ جاری
محکمہ موسمیات کی بروقت پیشگوئی سے درجنوں افراد کی جانیں بچ گئیں،ریسکیو آپریشن کے دوران چترال سے 25خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا 3خاندانوں کی جانب سے محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار کے باعث ان کی موت واقع ہوئی،رپورٹ
پیر 6 فروری 2017 14:12
(جاری ہے)
ڈی آئی آئی سی کی جانب سے پیر کے روزجاری رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارش ، برف باری اور تودے گرنے کے نتیجے میں لوگوں کے جانی و مالی نقصان کے پیش نظر ڈی آئی آئی سی نے متعدد حفاظتی اقدامات کئے اور ریسکیو آپریشن کے دوران چترال سے 25خاندانوں کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ 3خاندانوں کی جانب سے محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق خراب موسم کے نتیجے میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا شدید خدشہ تھا تاہم محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ سیلاب کی پیشگی اطلاع پرہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے اٹھاے گئے اقدمات کے باعث درجنوں قیمتی انسانی بچائی گئیں۔واضح رہے کہ 1روز قبل چترال میں دو برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں 10 افرادجاں بحق ہوئے جبکہ متعد د مکانات کو شدید نقصان پہنچا تھا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.