افغان قونصلیٹ میں‌فائرنگ:تھانہ بوٹ‌بیسن میں سکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 7 فروری 2017 16:45

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 فروری2017ء) : افغان قونصلیٹ میں‌فائرنگ کامقدمہ بوٹ‌بیسن تھانے میں درج کرلیاگیاہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت ملزم گن مین کیخلاف درج کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے گزشتہ روزکراچی میں کلفٹن کے علاقے میں افغان قونصل خانے میں سکیورٹی گارڈنے فائرنگ کرکے تھرڈ سیکرٹری کوقتل کردیاتھا۔ تاہم آج پولیس نے فائرنگ کامقدمہ تھانہ بوٹ‌ بیسن میں درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :