اسحاق ڈار کی عالمی اداروں کے پاکستانی معیشت کی بہتری کے موقف پر وزیر اعظم کو مبارکباد
بدھ 8 فروری 2017 23:54
(جاری ہے)
وزارت خزانہ سے جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور پوری قوم کو پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے اس حوالے سے پرائس واٹر ہائوس کوپر پی ڈبلیو سی میں حال ہی میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اس رپورٹ کے مطابق پاکستان 2030 ء تک دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا اور 2050 تک یہ 16 ویں نمبر پر ہوگا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ بلوم برگ میں بھی پاکستان کی معیشت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ یہ رپورٹ لکھتی ہے کہ جی ڈی پی گروتھ ریٹ نے معیشت کو مثبت راہ پر گامزن کردیا ہے۔ پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 2002 ء کے مقابلے میں گر کر ہالف ہوگئی تھی مہنگائی بھی کم تھی اور ملک کے ملکی ذخائر میں کمی ہورہی تھی مگرموجودہ حکومت کی پالیسیوںکی وجہ سے مہنگائی غیر ملکی ذخائر میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے اور آئی ایم ایف کا پروگرام بھی پاکستان نے کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ (شہزاد)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.