بلاول بھٹو رواں سال لاڑکانہ کے حلقے این اے 204 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے، فریال تالپور
18 کے عام انتخابات میں وہ اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے حلقہ انتخاب این اے 207 سے حصہ لیں گے، رکن قومی اسمبلی
جمعرات 9 فروری 2017 23:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جاری ترقیاتی کام ضلعی افسران کرواتے ہیں اور منتخب نمائندوں کا کام ان کی نگرانی کرنا ہے، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا جبکہ لاڑکانہ کی طرح سندھ کے دیگر شہروں کو بھی خوبصورت بنانے کے متعلق ترقیاتی کام جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں لاڑکانہ شہر کے تمام تر مسائل سے بخوبی واقف ہوں، پیپلز پارٹی حکومت عوام کو سہولیات ان کے دروازے پر فراہم کررہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں فریال تالپور کا کہنا تھا کہ کرپشن اور دیگر معاملات کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں جو غلط ہیں، ہم عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کررہے ہیں اس وقت صوبے بھر میں روڈوں کا جال بچھایا گیا ہے اور شہروں کو خوبصورت بنانے کیلئے منصوبہ بندی پر بھی کام کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر میئر لاڑکانہ میونسپل کارپوریشن محمد اسلم شیخ اور دیگر پیپلز پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.