بچوں سے جبری مشقت کے خاتمہ اور تعلیم و تربیت کا شعور اجاگر کرنے کیلئے واک کا اہتمام ،ْ قیادت ریحام خان نے کی
بچے ہمارا مستقبل ہیں، ہمیں ننھے ہاتھوں سے مشقت نہیں کرانی چاہئے ،ْمؤثر قانون سازی اور اس پر عملدرآمد ضروری ہے ،ْریحام خان
جمعہ 10 فروری 2017 21:19
(جاری ہے)
واک میں بڑی تعداد میں سول سوسائٹی، طلباء، وکلاء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے جنہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بچوں سے جبری مشقت کے خاتمہ، ان کی بہتری تعلیم و تربیت کے نعرے درج تھے۔
واک کے اختتام پر ریحام خان نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، ہمیں ان ننھے ہاتھوں سے مشقت نہیں کرانی چاہئے، اس سلسلہ میں مؤثر قانون سازی اور اس پر عملدرآمد ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے اور حکومت کو ہر بچے کی پہنچ تک تعلیم کی سہولیات لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں سے مشقت ایک جرم ہے اور ہمیں اس کا احساس دلانا ہو گا۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا اور سول سوسائٹی پر زور دیا کہ وہ عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.