تین روزہ لائلپور پنجابی سلیکھ میلہ 14 فروری سے ہوگا
اتوار 12 فروری 2017 22:52
(جاری ہے)
ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل طارق جاوید کے مطابق لائلپور پنجابی سلیکھ میلہ کی افتتاحی تقریب شام 5 بجے ہوگی جس میں صوفیانہ کلام کے علاوہ جھومر بھی پیش کیا جائے گا اور اسلم لوہار پروفارمنس پیش کریں گے جبکہ عامر بٹ اور توحید احمد چٹھہ تعارفی خیالات کا اظہار کریں گے اور چیئرمین پی ایچ ای سی ڈاکٹر نظام الدین اور وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی خصوصی شرکت کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو لائلپور میں پنجابی ادب،پنجابی نثر کل اور آج،پنجاب اور پنجابی زبان،پنجابی قصے،ہڑپہ تاریخ اور تہذیب اور کہانی دربار ہوگی اور میلہ کے اختتامی روز پنجابی سینما،پنجابی مشاعرہ اور پنجابی اور ویب میڈیا پر مقررین اظہار خیال کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.