بڑے شہروں کے خارجی اور داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے دودھ کی انسپیکشن جاری ہے،صوبائی وزیر خوراک
اتوار 12 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈیری فارم مالکان اور گوالوں کو کئی بار وارننگ جاری کی گئی ہے کہ وہ کیمیکل اور مضر صحت اشیاء کی دودھ میں ملاوٹ نہ کریں۔
ایسے عناصر جو چند ٹکوں کی خاطر عوام الناس کی صحت سے کھلواڑ کر رہے ہیں انہیں جیلوں میں ڈالیں گے۔انہوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں موبائل لیبز کے ذریعے موقع پر دودھ کے نمونوںکے ٹیسٹ کرتی ہیںاور کیمیکلز کی ملاوٹ ثابت ہونے پر دودھ کو تلف کر دیا جا تا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ بڑے شہروں میں دودھ کی طلب و رسد کو پورا کرنے کیلئے گوالوں نے نت نئے طریقے ایجاد کر رکھے ہیں۔ڈائریکٹرشاہزیب حسنین کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے موقع پر دودھ کے ٹیسٹ بھی کیے۔ بعدازاں وزیر خوراک نے شادمان ، وحدت روڈ اور گلشن راوی اتوار بازاروں کا دورہ کیا اور بازاروں میں اشیائے خورونوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بلال یٰسین نے بازار میں خریدو فروخت کیلئے آنے والے شہریوں سے اجناس کی دستیابی اور معیار بارے دریافت کیا اور دکانداروں کے پیمانے چیک کیے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.