پشتونخواہ میپ 15مارچ سے شروع ہونے والی مردم شماری میں بڑھ چڑھ کہ حصہ لے گی ،مردم شماری میں تمام سیاسی ، مذہبی جماعتیں متحد ہو کر حصہ لیں
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اور صوبائی مشیر جنگلات و حیوانات عبید اللہ جان بابت کا پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 14 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 1961تک پشتون قوم صوبے کی سب سے بڑی قوم تھی ۔ ہمیں جعلی مردم شماری کے ذریعے ماضی میں اقلیت میں تبدیل کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ پشتون صوبے میں برابری کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو سکتے ۔
بولان تا چترال صوبے کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے خلاف واویلا مچانے والے اپنے مقاصد میں کسی صورت کامیاب نہیں ہو سکتے انہوں نے کہا کہ وسائل کے منصفانہ تقسیم کے لیے شفاف مردم شماری اشد ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونوں کے ساتھ ہر وقت زیادتیاں ہوتی رہیں اب پشتون خواہ میپ نے قوم کو سیاسی شعور دیا ہے ذیادتیوں ، نا انصافی اور ظلم و ذیادتی کا دور اب گزر گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان کھڈوال اقوام متحدہ میں رجسٹرڈ ہیں ۔ مردم شماری کو کسی صورت نہیں روکا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونوں کے ہزاروں شناختی کارڈ ز بلاک ہیں نادرا سے بات کی ہے تمام کارڈز ریلیز کرائے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے مردم شماری کرانے کے حوالے سے تمام ضروری انتظامات کر رکھے ہیں ۔ ملازمین غیر جانبداری کے ساتھ مردم شماری کے ضرائض سرانجام دیں گے پشتون خواہ کے کارکن بنیادی یونٹوں میں اس حوالے سے قوم کو آگاہ رکھنے کے لیے سیمنارز ، واک اور میٹینگز کا سلسلہ شروع کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام اس قومی مہم میں بھرپور حصہ لے کر ملک اور صوبے کی ترقی میں اپنا بنیادی کردار ادا کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.