سپیکر اسد قیصر ، ترجمان حکومت خیبر پختونخوا مشتاق احمد غنی اور وزیر صحت شہرام خان ترکئی کی صوابی میں شمولیتی جلسہ میں شرکت ، عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما کرنل (ر) وزیر محمد خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
جمعرات 16 فروری 2017 23:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایم این اے عاقب اللہ خان صوابی کو گیس کی عدم فراہمی کے خلاف ’’ صوابی کو گیس دو ‘‘ کی مہم کا آغاز جمعہ کے روز کر رہے ہیں جس میں مرغز ، مینئی ، باچا ، گندف اور ٹوپی میں احتجاجی جلسے منعقد کرائے جائیں گے۔
اس موقع پر مشتاق احمد غنی نے اپنی تقریر میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے حکمران کہیں پر پانی کے پائپ پڑے نظر آئیں تو ان کا بھی افتتاح کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے گیس کا افتتاح کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی تاریخ رقم کر رہی ہے جس میں حکمرانی کے اقدار کو بدلا جا رہا ہے ۔ انہوں نے مسلم لیگ(ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف بھی چور ، ان کے بچے بھی چور اور تمام درباری بھی چور ہیں اور یہ راز پانامہ لیکس میں افشاں ہو چکا ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر اسد قیصر کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضلع صوابی کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو اسد قیصر جیسا مخلص ، نڈر اور بہادر رہنما ملا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.