دہشت گردی کی لہر،پاک افغان طورختم بارڈر غیرمعینہ مدت کیلئے بند

جمعرات 16 فروری 2017 23:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء)ملک میں دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے بعدپاک افغان طورختم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کیلئے ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بندکردیاگیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیئرکورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیہون شریف خودکش حملے اور ملک میں حالیہ دہشتگردی کی حالیہ لہر کے بعدطورخم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کیلئے بندکردیاگیاہے اوربارڈرپرہرقسم کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے ۔(یاسرعباسی)