ترک وزیر دفاع کی امریکی ہم منصب جیمز میٹس سمیت متعدد ملکوں کے ہم منصوں سے ملاقاتیں
جمعہ 17 فروری 2017 12:16
(جاری ہے)
ترک خبر ایجنسی کے مطابق بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے وزارئے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ترک وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ، فرانس کے وزیر دفاع جین ورسلے ڈرین، برطانیہ کے وزیر دفاع مائیکل فالون، سپین کی وزیر دفاع ماریہ ڈولورسکوسپیڈال اور اٹلی کی وزیر دفاع رابرٹا پینوٹی کے ساتھ ملاقاتیں کی ہے۔
ملاقات میں وزیر دفاع فکری اشک نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جد و جہد میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شامی شاخ کو استعمال کرنے پر ترکی کی تشویش کا اعادہ کیا۔میٹس نے فرات ڈھال آپریشن میں امریکا اور اتحادی فورسز کے ترکی کو مزید تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.