لاہور ہائیکورٹ کاڈی پی او میانوالی سمیت دوڈی ایس پیز اور دو ایس ایچ اوز کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم
جمعہ 17 فروری 2017 18:08
(جاری ہے)
سعدیہ نامی خاتون نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس اہلکارکسی قانونی جواز کے بغیر اس کے گھر میںگھسے اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔انہوں نے بتایا کہ جسٹس آف پیس نے میری درخواست پر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے رکھا ہے مگر پولیس اہلکاروں نے عدالت عالیہ سے حکم امتناعی لے رکھا ہے لہذا عدالت ان کی درخواست مسترد کرئے۔
جس پر عدالت نے جسٹس آ ف پیس کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ڈی پی او میانوالی سمیت دوڈی ایس پی اور دو ایس ایچ اوز کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس افسر کی درخواست مسترد کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.