دہشتگردوں کا نہ کوئی دین ہوتا ہے ،نہ ہی کوئی مذہب اور نہ ہی انسانیت سے کوئی رشتہ ہوتا ہے ‘یہ لوگ جانوروں اور درندوں سے بھی بڑھ کر پتھر دل ہیں‘ ان کے دل میں نہ ہی کسی کیلئے محبت ہوتی ہے اور نہ ہی درد
مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی پارٹی کارکنوں سے بات چیت
جمعہ 17 فروری 2017 19:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کو روکنا صرف حکومت اور اداروں کا ہی فرض نہیں بلکہ ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائے۔ انہوں نے سیہون شریف میں حضر ت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر دہشتگردی کے اندوہناک سانحہ پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا ان دہشتگردوں کو غارت کرے جن کی دہشتگردی کی وجہ سے بے گناہ لوگ کثیر تعداد میں شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے ہم اپنی بہادر فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر قربانی دینے کو تیار ہیں جس سے وطن عزیز سے دہشتگردی کی لعنت ختم ہو سکے۔ انہوںنے اپنے پیغام میں شہدا اور زخمیوں کے ورثا اور لواحقین سے بھی غم اور دکھ کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.