روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
یوروکی قدرمیں15پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا، برطانوی پائونڈ کی قیمت کم ہوگئی
جمعہ 17 فروری 2017 23:16
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.82روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.87روپے سے کم ہو کر104.85روپے پرآگئی اسی طرح10پیسے کی نمایاںکمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.10روپے سے گھٹ کر107روپے اورقیمت فروخت107.30روپے سے گھٹ کر107.20روپے ہوگئی ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں15پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت فروخت115.10روپے سے بڑھ کر115.25روپی پرجاپہنچی جبکہ75پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید133.50روپے سے کم ہو کر132.75روپے اورقیمت فروخت135روپے سے کم ہو کر134.25روپے ہوگئی ۔#مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.