سیہون شریف دھماکے میں شہید ہونے والے ایاز کے اہل خانہ غمزدہ
ایاز سولنگی کی ایک ماہ بعد شادی تھی ، والدہ غم سے نڈھال
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 فروری 2017 13:12
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایاز سولنگی نامی نوجوان کی والدہ نے بتایا کہ ایاز کی ایک ماہ بعد شادی تھی اور ہم اس کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
لخت جگر کے بچھڑنے کا دکھ مجھے کھائے جا رہا ہے۔ والدہ کے ساتھ ساتھ ایاز کی بہنیں بھی اپنے بھائی کے بچھڑ جانے پر غم سے نڈھال ہیں۔ایاز کی بہن کا کہنا ہے کہ ایاز میرا بھائی نہیں بلکہ میر جگر کا ٹکڑا تھا۔ وہ دھماکے کی شام سیہون شریف گیا لیکن پھر واپس نہیں آیا۔ ایاز کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں کے ذمہ دار جہاں دہشتگرد ہیں وہیں عام عوام کا خیال نہ کرنے والے حکمران بھی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.