روزگار فراہم کر کے کوئی جرم نہیں کیا ،پیپلز پارٹی کو ہر دور میں نشانہ بنایا گیا ‘ راجہ پرویز اشرف
پیپلزپارٹی ہمیشہ سے عدالتوں کا احترام کر تی آ ئی ہے،عدالت جب بلائے گی آئینگے‘ سابق وزیر اعظم کی گفتگو
ہفتہ 18 فروری 2017 20:33
(جاری ہے)
نیب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ سے عدالتوں کا احترام کر تی آئی ہے اور کر تی رہے گی ،عدالت جب بھی بلائے گی ہم آئیںگے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دور حکومت میں کو ئی غیر قانونی کا م نہیں کیا تھا ،لو گوں کو روزگاردیا کیا یہ جرم ہے ۔ جن لوگوں کے اوپر بڑے بڑے الزامات ہیں وہ تو آزاد پھر رہے ہیں اورانہیںکوئی پو چھنے والا نہیں لیکن پیپلز پارٹی کیساتھ الگ رویہ اپنایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم گھبرانے والے نہیں پہلے بھی سر خرو ہوئے آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.