دلجیت دوسانجھ نے بالی وڈ میں سولو ہیرو والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار کردیا
منگل 21 فروری 2017 11:21
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے گزشتہ برس فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ سے فلمی دنیا میں بطور اداکار انٹری دی تھی اور جلد ہی وہ فلم ’’پھلوری‘‘ میں انوشکا شرما سے رومانس کرتے نظر آئیں گے۔اداکارنے کہاکہ ان کی نظریں صرف سولو کردار پر ہیں وہ چاہتے ہیں کہ فلموں میں ایسا کردار اداکریں جس کے گرد ساری فلم گھومتی ہو۔انہوں نے کہا کہ وہ کوئی بھی ایسا کردار نہیں کرنا چاہتے جہاں ایک سے زائد لوگ کریڈٹ لینے کے لئے موجود ہوں۔واضح رہے کہ فلم ’’پھلوری‘‘ میں دلجیت نے انوشکا کے عاشق کا کردار نبھایا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.