ایف بی آر نے گھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا ،ْ لگتا ہے پاناما لیکس میں ناموں کی تصدیق کیلئے 30 سال درکارہیں ،ْ سپریم کورٹ
اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانا ہے تو 8 ہفتوں کا وقت دیا جائے ،ْعمران خان کی درخواست مریم نے اپنے جواب میں ٹرسٹی ہونے سے متعلق کچھ نہیں کہا،12افراد دنیا میں نہیں رہے ،ْ چیئر مین ایف بی آر ے آف شور کمپنیوں سے انکار کیا ،ْ92افراد نے آف شور کمپنیوں کو تسلیم کیا ،ْسپریم کورٹ میں بیان
منگل 21 فروری 2017 13:34
(جاری ہے)
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ آف شور کمپنیوں سے متعلق ایف بی آر کا کیا کردار ہی آف شور کمپنی بنانا کوئی غلط کام نہیں یہ تو طے ہے ،ْکیا مریم نواز نے ٹرسٹی ہونے کا ذکر کیا چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ مریم نے اپنے جواب میں ٹرسٹی ہونے سے متعلق کچھ نہیں کہا،12افراد دنیا میں نہیں رہے ،ْ 59 نے آف شور کمپنیوں سے انکار کیا ،ْ92افراد نے آف شور کمپنیوں کو تسلیم کیا۔
جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ 7 گھنٹوں کے کام میں چیئرمین ایف بی آرنیایک سال لگادیا۔جسٹس عظمت نے سوال کیا کہ ایف بی آر نے پاناما کے معاملے پر کب وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ایف بی آر کا دفتر وزارت خارجہ سے 200 گز کے فاصلے پر ہے۔ایف بی آر کو وزارت خارجہ سے رابطہ کرنے میں 6 ماہ لگ گئے ،ْایف بی آر نے آف شور کمپنی مالکان کو نوٹس کب جاری کیی چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ پاناما معاملہ سامنے آنے ہر فوری طورپر وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ،ْ ایکشن لینے کیلئے صرف آف شور کمپنی کا نام اور ڈائریکٹرز کا پتہ ہونا کافی نہیں ،ْایف بی آر کا کردار ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے بعد شروع ہوتا ہے ،ْپاناما کے ساتھ ٹیکس معلومات کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ،ْپاناما ٹیکسوں کے معاملات کے حوالے سے جنت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.