ضلع کونسل مانسہرہ نے 51کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز سے 1603سکیموں کی منظوری دے دی،ضلع ناظم
منگل 21 فروری 2017 19:42
(جاری ہے)
1603سکیمیں کے ٹینڈرز اپریل سے قبل شائع ہو جائے گئے ،جس کے بعد ٹینڈرز کا عمل مکمل ہونے کے بعد ضلع بھر میں ضلع کونسل کے فنڈز سے ترقیاتی کام شروع ہو جائے گا ،ضلع کونسل کے پاس اس وقت دستیاب فنڈز 44کروڑ ہے ،50کروڑ کے ترقیاتی فنڈز تاحال نہیں مل سکے ،صوبائی حکومت فوری طور پر ضلع کونسل کے دو سال کے بقایا 50کروڑ روپے کے فنڈز اور غیر ترقیاتی فنڈز ریلیز کرے ۔
سکیمیں کی منظوری کے عمل میں ضلع کونسل میں موجود تمام جماعتوں و ممبران ضلع کونسل نے تعاون کرتے ہوئے اپنا اپنا کردار ادا کیا ۔منگل کے روز پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اب تک صرف 44کروڑ روپے کے فنڈز ریلیزکئی50کروڑ روپے کے فنڈز تاحال ضلع کونسل کو نہیں مل سکے ۔ صوبائی حکومت جلد فنڈ جاری کرے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.