سی سی پی اوکاپشاورہائیکورٹ کادورہ، سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا
منگل 21 فروری 2017 21:54
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عثمان غنی اورودیگر پولیس افسران بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ سی سی پی او پشاور نے ہائیکورٹ کے تمام داخلی راستوں اورمختلف دفاتروں کا ازخود جائزہ لیتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات چیک کیے اور انہیں تسلی بخش قرار دیا تاہم انہوں نے اس موقع پر سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں اورافسران کوہدایات جاری کرتے ہوئے 24 گھنٹے الرٹ رہنے اورہائیکورٹ میں آنے جانے والے افراد کی مکمل چیکنگ کرنے کی بھی ہدایات کی اوردوران ڈیوٹی بلٹ پروف جیکٹ اورہیلمت کے استعمال کے بھی احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر سی سی پی او نے کہا کہ پولیس کی جانب سے تمام داخلی خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اورسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنوں کے ذریعے حساس اوراہم مقامات پر گھر گھر تلاشی کے ذریعے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی بھی کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے پشاورنہایت اہمیت کا حامل ہے اوراس سلسلہ میں کسی قسم کوتاہی ناقابل قبول ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.