ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن نے سول لائنز ڈویژن کے تمام افسران کی ماہانہ کرائم میٹنگ میں کارکردگی کا جائز ہ لیا
منگل 21 فروری 2017 22:22
(جاری ہے)
ڈویژن میں سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے انچارج انویسٹی گیشن شالیمار سب انسپکٹر عبدالوہاب کو ماہ جنوری میں خطرناک کریمنل گینگز گرفتار کرنے اور ان سے لاکھوں روپے مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کرنے سمیت اپنے تھانے کے 29مقدمات چالان کرنے پرانہیںCC-III سرٹیفکیٹ اور پانچ ہزار روپے نقد انعام دیا گیا۔
اسی طرحAکیٹگری کے اشتہاریوںکو گرفتار کرنے اور مقدمات کو چالان کرنے پر انچارج انویسٹی گیشن گڑھی شاہو سب انسپکٹر محمد سلیمان کو CC-IIIاور 3ہزار روپے جبکہ انویسٹی گیشن گجر پورہ کے سب انسپکٹر لیاقت علی، انویسٹی گیشن مغلپورہ کے سب انسپکٹر محمد اکمل کو CC-III سرٹیفکیٹ سمیت 2-2ہزار روپے اور انویسٹی گیشن پرانی انار کلی کے ASIمحمد انور کوCC-IIIاور ایک ہزار روپے انعام دیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے مزید کہا کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.