تھر کوئلہ سے بجلی کی پیداوار 2018ء تک شروع ہو جائے گی،میاں زاہد حسین
بدھ 22 فروری 2017 17:45
(جاری ہے)
توانائی کے یہ ذخائرپاکستان کی توانائی کی ضروریات کو کئی سو سال تک پورا کر نے کے علاوہ توانائی کی برآمدات کے ذریعے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کمانے میں بھی مدد دے سکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ صوبہ سندھ کی حکومت اور ایک نجی کمپنی نے تھرکے بلاک نمبر ٹو سے دن رات کوئلے نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے جبکہ 1320 میگاواٹ کی مجموعی استعداد کے چار بجلی گھر زیر تعمیر ہیں جن پر دو ارب ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ اس منصوبے کی کمرشل آپریشن کی تاریخ جون 2019 تھی مگرکام کی رفتار بڑھا دی گئی ہے جسکی وجہ سے کمرشل آپریشن 2018 میں شروع ہو جائینگے۔ میا ں زاہد حسین نے کہا کہ بعض افراد کا خیال ہے کہ تھر میں اقتصادی ترقی کے ثمرات کے فوائد مقامی آبادی کو نہیں ملیں گے اسلئے سندھ حکومت مقامی آبادی کو اس کے ثمرات سے محروم نہ ہونے دے۔ اس سلسلے میں حکومت سندہ اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی کوششیںقابل تعریف ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.