ْانتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینئر زاہد حامد کی زیر صدارت اجلاس
کمیٹی کا الیکشن کمیشن کو ہر قسم کی مالی خودمختاری دینے پر اتفاق، انتخابی قانون 2017ء کے مسودے پر موصول ہونے والی 600 میں سے 57 تجاویز کا جائزہ مکمل کرلیا
بدھ 22 فروری 2017 18:24
(جاری ہے)
تمام تجاویز کا شق وار جائزہ لیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو مالی خودمختار بنانے کے لئے دیگر ممالک کے قوانین کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔
کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو ہر قسم کی مالی خودمختاری دینے پر اتفاق کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو بجٹ اور ملازمتیں پیدا کرنے کی تجاویز پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کمیٹی میں اتفاق رائے کی فضا موجود ہے۔ الیکشن کمیشن سے متعلق تجاویز کا جائزہ مکمل کرلیا ہے۔ انتخابات کے شفاف اور منصفانہ انعقاد اور نتائج کو جلد مرتب کرنے کے لئے نیا طریقہ کار لا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تمام پریزائیڈنگ افسران انتخابات میں نتائج ریٹرننگ افسران اور الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک بنیادوں پر بھجوائیں گے۔ تمام ریٹرننگ افسران بھی اسی طریقہ کار کے تحت نتائج الیکشن کمیشن کو ارسال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.