کوہاٹ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران خواتین اشتہاریوں سمیت29 مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا
بدھ 22 فروری 2017 22:39
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ محمد ریاض شہید ،چھائونی،لاچی،استرزئی،جنگل خیل،جرما،کے ڈی اے اور تھانہ سٹی کے اہلکاروں نے اپنے علاقائی حدود میں واقع مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کر تے ہو ئے مختلف مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری جن میں دو خواتین مسماة زبیدہ اور مسماة عظمہ بی بی دختران عبدالوھاب سکنہ استرزئی اور ہارون الرشید ولد شیراز گل سکنہ نصرت خیل کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا۔
آپریشن کی کاروائی میں پولیس نے 29 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے جن کے قبضے سے دو رائفل،تین بندوق، پانچ پستول،چار چارجر،مختلف بور کے سینکڑوںکارتوس اور پانچ سو پانچ گرام چرس برامد کرکے ان کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.