جڑانوالہ ،طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے کی رنجش پر بیٹوں نے فائرنگ کرکے سگی ماں کو قتل کردیا
بدھ 22 فروری 2017 23:34
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے نواحی گائوں 235گ ب کی رہائشی زبیدہ بی بی نے اپنے پہلے خاوند لیاقت سے طلا ق لینے کے بعد دیور گلزا ر کے ساتھ شادی کر لی گزشتہ شب طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے کی رنجش پر بیٹے رفاقت نے فائرنگ کرکے اپنی سگی ماں زبیدہ بی بی کو قتل کر دیااور فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو رنج تھا کہ ان کی والدہ زبیدہ نے ان کے باپ لیاقت سے طلاق لے کر اپنے دیور سے شادی رچا لی تھی۔ پولیس نے مقتولہ کے خاوند گلزار کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شرو ع کر دی ہے۔ ملزمان تاحال فرار ہے تاہم پولیس مصروف کارروا ئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.