آل پاکستان انٹر یونیورسٹی فٹبال زون ایچ چئمپین شپ اختتام پزیرہوگئی
فائنل میچ میں سندھ یونیورسٹی جامشورو نے زرعی یونیورسٹی کو ایک گول سے ہرادیا
جمعرات 23 فروری 2017 15:12
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمان خاص پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی وائس چانسلر مہران یونیورسٹی جامشورو اور پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین میمن صحرائی تھے۔ دیگر مہمانوں میں ڈین پروفیسر ڈاکٹر مقصود انور رستمانی، ڈین پروفیسر ڈاکٹر نور محمد سومرو، ڈین پروفیسر ڈاکٹر صغیر احمد شیخ، ڈین ڈاکٹر اعجاز احمد کونہارو، پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ لغاری اور دیگر مہمان شریک تھے۔
ڈائریکٹر اسپورٹس انوار حسین خانزادہ نے مہمانوں کو ویلکم کہا۔ اور چئمپین شپ کے متعلق بریفنگ دی۔ آخر میں وائیس چانسلر مہران یونیورسٹی اور وائیس چانسلر زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.