امن و امان کی صورتحال میں بہتری سے پاکستان کی معیشت تیزی سے ابھر رہی ہے اور حکومت توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی دوبئی میں مقیم پاکستانیوں سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 23 فروری 2017 20:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ برآمدات بڑھ رہی ہیں اور پیداواری شعبہ قابل ذکر ترقی کر رہا ہے۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں، سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی بہتر ہے اورہنڈرڈ انڈیکس جنوری میں 49 ہزار پوانٹس کی حد عبور کر چکاہے اور نئی حدوں کو چھورہا ہے۔ صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے اور 2015-16 میں اس کی شرح نمو 6.8 فی صد رہی۔عالمی اقتصادی اداروں میں پاکستان کی مالیاتی اور اقتصادی درجہ بندی میں بہتری آ رہی ہے۔ ورلڈ بینک نے 2016-17 کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 5.5 رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ 2018 تک پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کا 60 فی صد رہ جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.