دہشتگردوں کے بزدلانہ وار ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے،وزیراعظم کی قیادت میں افواج پاکستان نے آپریشن ’’رد الفساد‘‘ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے شروع کیا ،وفاقی اور صوبائی حکومتیں،افواج پاکستان ، رینجرز اور پولیس آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
وزیر مملکت برائے اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی لاہور دھماکے کی مذمت
جمعرات 23 فروری 2017 21:01
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ گزشتہ دنوں دہشتگردی کے واقعات پر میڈیا نے ذمہ داری کا ثبوت دیا۔میڈیا سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ مزید ذمہ داری کا مظاہرہ کریگا۔
میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کا حوصلہ بلند رکھے،خوف و ہراس پھیلانا ہی دہشت گردوں کا مقصد ہے ،قوم کے حوصلے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے جڑے ہوئے ہیں۔میڈیا اپنے کیمروں سے عوام کے عزم ، امید اور حوصلے کو بڑھائے ،بطور وزیراطلاعات میڈیا سے درخواست ہے کہ احتیاط اور ذمہ داری سے دہشتگردی کے واقعات کو رپورٹ کریں۔دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے قوم مزید مضبوط اور عوام حوصلہ مند ہوئے ہیں۔ہم سب کو متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہے ۔جب تک آخری دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہوگا وزیراعظم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.