چاغی ، دالبندین میں امعصوم ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب بلڈبینک کا افتتاح
جمعہ 24 فروری 2017 20:42
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا دالبندین میں زیادہ سے زیادہ بلڈ بینک کی ضرورت ہیں کیو نکہ یہ ایک انسانی خدمت ہیں اور خصوصا ضلع کے تھلیسمیاء کی مریضوں کو بھر وقت خون کی فراہمی کا اشد ضرورت ہیں انکا کہنا تھا مخیر حضرات ایسے اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہر قسم کے ایمر جنسی میں یہ ادارے مریضوں کی مدد کرسکیں ۔
اس وقت معاشرے میں سب سے اچھا اور ثواب کا کام انسانی ہمدردی ہے ہیں انسانی ہمدردی سے اللہ اور اسکے رسول ﷺ راضی ہوجاتے ہیں اور معاشرے میں ایک مثبت سوچ کو فروغ ملے گا ہم چیئر مین غلام رسول بلڈ بینک کے ساتھ ہر قسم کے تعاون بھی کرینگے اور عوام سے بھی یہ توقع رکھتے ہیں وہ بھی اس طر ح کے اداروں کے ساتھ تعاون کریں جو مریضوں کو مفت میں خون فراہم کرتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.