کرکٹ فنی گیم ہے ،ْبہت انجوائے کیا ہے ،مصباح الحق ،ہم جیتا ہوا میچ ہارے جسکا دکھ ہے،سرفراز احمد

ہفتہ 25 فروری 2017 12:48

کرکٹ فنی گیم ہے ،ْبہت انجوائے کیا ہے ،مصباح الحق ،ہم جیتا ہوا میچ ہارے ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کرکٹ فنی گیم ہے،بہت انجوائے کیا ہے،ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے پلے آف تقریب میں کرکٹ کو فنی گیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کھیل کو بہت انجوائے کیا ہے ،ْ ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا ہے ،ْتمام شعبوں میں بہترین کھیل پیش کیا ہے بالخصوص ڈبیو کرنیوالے حسین طلعت کی کارکردگی سے متاثر ہوا ہوں۔

کوئٹہ گلیڈایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف سے سمیع بھائی نے اچھا کھیل پیش کیا ہے، عمدہ بائولنگ کی ہے،ہم جیتا ہوا میچ ہار گئے ہیں جس کا دکھ بھی ہے،اگلے تمام میچز میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔
کرکٹ فنی گیم ہے ،ْبہت انجوائے کیا ہے ،مصباح الحق ،ہم جیتا ہوا میچ ہارے ..

متعلقہ عنوان :