لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات ،پولیس نے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا
ہفتہ 25 فروری 2017 20:09
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ جی پی او چوک سے حراست میں لئے جانیوالے دونوں مشکوک افراد میں ایوب اور علی کے نام سے افراد شامل ہیں جنہیں میڈیا کی گاڑیوں کے گرد چکر لگاتے ہوئے مشکوک حالت میں حراست میں لیا گیا جبکہ باقی دو حراست میں لئے گئے افراد کو جی پی او چوک سے مشکوک حالت میں پکڑا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مذکورہ دونوں افراد اپنی شناخت کروانے میں ناکام رہے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ ہال روڈ کی ایک دوکان میں کام کرتے ہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ ہال روڈ سے جی پی او چوک کیں آئے تو اس سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ واضح رہے کہ پہلے حراست میں لئے گئے دونوں افراد خود کو ننکانہ کے رہائشی بتاتے ہیں۔ (اے ملک)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.