ساہیوال میں گھریلو تنازعات اور مرضی کیخلاف منگنی پر دونوجوان لڑکیوں سمیت 3کی خود کشی
اتوار 26 فروری 2017 17:22
(جاری ہے)
چک ساہیوال پاکپتن روڈ پر اڈہ جہان خاں کالونی میں ایک 17سالہ لڑکی سعدیہ نے اسکی مرضی کے خلاف منگنی کرنے کے تنازعہ پر والدین سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے وہ بیہوش ہو گئی اور ہسپتال لایا گیا جہاں چل بسی ۔
چک 9-103ایل میں ایک 18سالہ نوجوان مصباح نے گھریلو تنازعہ پر والدین سے جھگڑ کر زہریلی سپرے پی لی اور نڈھال ہوگیا جسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ چل بسا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.