کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں ”اگر ،مگر“ کی صورتحال پیدا ہوگئی
اتوار 26 فروری 2017 18:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آخری میچ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے ، کراچی کنگز کی معمولی مارجن سے ہار یا جیت کی صورت میں وہ پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلے گی تاہم کراچی کی برے طریقے سے ہارکی صورت میں لاہور قلندرز کی ٹیم پلے آف کیلئے کوالیفائی کرجائے گی۔
آج کے میچ میں اگر اسلام آباد میچ میں 150 رنز بنا کر 15 رنز سے فتح حاصل کرتی ہے تو کراچی ایونٹ سے باہر ہو جائے گی جبکہ دوسری بار بیٹنگ کی صورت میں اگر اسلام آباد نے ہدف 150 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں پورا کرلیا تب بھی لاہور قلندرز پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.