بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 5.4 ملین خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں، بجٹ میں ایک سو پندرہ ارب روپے کے اضافہ سے یہ خواتین کیلئے ملک کا سب سے بڑا مالیاتی پروگرام بن گیا ہے، چیئرمین بی آئی ایس پی ماروی میمن کی ریڈیوپاکستان سے گفتگو
پیر 27 فروری 2017 13:15
(جاری ہے)
ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں ایک سو پندرہ ارب روپے کے اضافہ سے بی آئی ایس پی خواتین کیلئے ملک کا سب سے بڑا مالیاتی پروگرام بن گیا ہے اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں کو ادائیگی کرنے کے لئے بائیومیٹرک تصدیق کا نظام بھی شروع کر دیاگیا ہے۔
ماروی میمن نے کہا کہ اس پروگرام سے 5.4 ملین سے زائد خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں اور اس سے غربت میں 7 فیصد کمی ہوئی ہے ۔انھوں نے کہا کہ پروگرام سے فائدہ حاصل کرنے والوں کی کسی قسم کی شکایت کے ازالہ کے لئے ہیلپ لائن نمبر اور براہ راست ریڈیو شکایت کے نظام کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.