اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 3 روپے اضافے کی سمری تیار کرلی
میاں محمد ندیم پیر 27 فروری 2017 14:52
(جاری ہے)
پیٹرول پر 1 روپے ، ڈیزل پر ڈیڑھ روپے اور مٹی کے تیل پر تین روپے تک اضافے کی سفارش وزارت خزانہ کو آج ہی ارسال کردی جائے گی۔
معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق محصولات کے اہداف میں کمی ، بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ، گھٹتی ہوئی ترسیلات زر اور پھر جاری کھاتوں خسارے میں بھی اضافہ ، یہ سب معاشی اعشاریہ اب حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مجبور کر رہے ہیں۔ پہلے تو عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تلوار ماہانہ بنیاد پر لٹکتی تھی مگر اب یہ فیصلہ اب ہر 15 روز کے بعد ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.