لاہور، ملک میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، رہنماء دفاع پاکستان کونسل
حافظ سعید کی نظر بندی کے خاتمے کا مطالبہ
پیر 27 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
دفاع پاکستان کونسل کے رہنمائوں لیاقت بلوچ اور محمد علی درانی سمیت دیگر نے لاہور میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے انہوںنے کہا کہ حکومت ن جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے کہنے پر نظر بند کررکھا ہے۔
جبکہ دوسری طرف حکمران جماعتیں ایک پیچ پر متحد نہیں ہیں۔ انہوں نے حافظ سعید کی نظر بندی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعید کے خلاف اگر کوئی الزام ہے تو اس کو منظر عام پر لایا جائے وگرنہ ان کی نظر بندی کو فوری طورپر ختم کیا جائے۔(اے ملک)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.