سپریم کورٹ نے علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف اے این ایف کی اپیل خارج کر دی
آزادانہ نقل و حرکت ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ،ْعدالت عظمیٰ اے این ایف موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرے ،ْچیف جسٹس
منگل 28 فروری 2017 16:06
(جاری ہے)
سپریم کورٹ ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اجازت دے۔ عدالت کے استفسار پر وکیل نے بتایا کہ ڈرگ کورٹ میں موسیٰ گیلانی کے خلاف ریفرنس زیرسماعت ہے جس پر چیف جسٹس نے کہاکہ علی موسیٰ گیلانی 5 مرتبہ عدالت سے اجازت لے کر بیرون ملک گئے اور واپس آئے۔
لوگوں کے نام اسی طرح ای سی ایل میں شامل نہیں کئے جاتے۔ای سی ایل میں نام رکھنے کا کوئی جواز بھی موجود نہیں ہے ،ْ آزادانہ نقل و حرکت ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اگر انسداد منشیات فورس موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل میں شامل کرانا چاہتی ہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.