ہماری سرزمین افغانستان کے خلاف نہیں بلکہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،میجر جنرل آصف غفور
دہشت گرد افغانستان میں بیٹھے ہوئے ہیںجنھیں’’ را‘‘ سمیت دوسری دشمن ایجنسیوں کی مدد حاصل ہے، ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کو بیرونی قوتوں سے ڈی لنک نہیں کر سکتے ، افغانستان کے ساتھ بارڈر میکنزم بہتر کرنے کی ضرورت ہے، سرحد کھولنے کیلئے افغانستان کو بارڈر پر کچھ اقدامات کرنے چاہیں پاکستان میں بلا تفریق دہشتگردوں کے خلاف کاروئیاں کی جا رہی ہیں جو کسی خاص صوبے کے افراد کے خلاف نہیں ، دہشت گرد کا کوئی مذہب اور صوبہ نہیں ہوتا ،ردالفساد آپریشن کے نام میں ہی پیغام ہے کہ ہم نے فسادی لوگوں کو رد کرنا ہے اور پاکستان میں استحکام کو واپس لانا ہے،پی ایس ایل کے فائنل کی سیکیورٹی کے حوالے سے پاک فوج اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورکا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو
منگل 28 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.